غم حبیب غم زندگی غم دوراں
کسی مقام پہ ہم جی برا نہیں کرتے
احمد ریاض
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
کچھ اس طرح سے لٹی ہے متاع دیدہ و دل
کہ اب کسی سے بھی ذکر وفا نہیں کرتے
احمد ریاض
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
میں نکتہ چیں نہیں ہوں مگر یہ بتائیے
وہ کون تھے جو ہنس کے گلوں کو مسل گئے
احمد ریاض
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
شکست عہد ستم پر یقین رکھتے ہیں
ہم انتہائے ستم کا گلا نہیں کرتے
احمد ریاض
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
اجنبی لوگ ہیں میں جن میں گھرا رہتا ہوں
آشنا کوئی یہاں میرے فسانے کا نہیں
احمد رضوان
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
ایک مدت سے اسے دیکھ رہا ہوں احمدؔ
اور لگتا ہے ابھی ایک جھلک دیکھا ہے
احمد رضوان
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
ہوتا نہ کوئی کار زمانہ مرے سپرد
بس اپنے کاروبار محبت کو دیکھتا
احمد رضوان
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |