سانس لینے سے بھی بھرتا نہیں سینے کا خلا
جانے کیا شے ہے جو بے دخل ہوئی ہے مجھ میں
سلیم کوثر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
سلیمؔ اب تک کسی کو بد دعا دی تو نہیں لیکن
ہمیشہ خوش رہے جس نے ہمارا دل دکھایا ہے
سلیم کوثر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
تمام عمر ستارے تلاش کرتا پھرا
پلٹ کے دیکھا تو مہتاب میرے سامنے تھا
سلیم کوثر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
تمام عمر ستارے تلاش کرتا پھرا
پلٹ کے دیکھا تو مہتاب میرے سامنے تھا
سلیم کوثر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
تم نے سچ بولنے کی جرأت کی
یہ بھی توہین ہے عدالت کی
سلیم کوثر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
تم نے سچ بولنے کی جرأت کی
یہ بھی توہین ہے عدالت کی
سلیم کوثر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
تم تو کہتے تھے کہ سب قیدی رہائی پا گئے
پھر پس دیوار زنداں رات بھر روتا ہے کون
سلیم کوثر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |