EN हिंदी
2 لائنیں شیری شیاری | شیح شیری

2 لائنیں شیری

22761 شیر

بدر اور مہر دو ہیں نام ان کے
اک جمالی ہے ایک جلالی ہے

سخی لکھنوی




بدر اور مہر دو ہیں نام ان کے
اک جمالی ہے ایک جلالی ہے

سخی لکھنوی




بہت خواب غفلت میں دن چڑھ گیا
اٹھو سونے والو پھر آئے گی رات

سخی لکھنوی




برگ گل آ میں تیرے بوسے لوں
تجھ میں ہے ڈھنگ یار کے لب کا

سخی لکھنوی




برگ گل آ میں تیرے بوسے لوں
تجھ میں ہے ڈھنگ یار کے لب کا

سخی لکھنوی




بوسہ ہر وقت رخ کا لیتا ہے
کس قدر گیسوئے دوتا ہے شوخ

سخی لکھنوی




چرخ پر بدر جس کو کہتے ہیں
یار کا ساغر سفالی ہے

سخی لکھنوی