EN हिंदी
2 لائنیں شیری شیاری | شیح شیری

2 لائنیں شیری

22761 شیر

شور دن کو نہیں سونے دیتا
شب کو سناٹا جگا دیتا ہے

سیف الدین سیف




شور دن کو نہیں سونے دیتا
شب کو سناٹا جگا دیتا ہے

سیف الدین سیف




تھکی تھکی سی فضائیں بجھے بجھے تارے
بڑی اداس گھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ

سیف الدین سیف




تم کو بیگانے بھی اپناتے ہیں میں جانتا ہوں
میرے اپنے بھی پرائے ہیں تمہیں کیا معلوم

سیف الدین سیف




تم نے دیوانہ بنایا مجھ کو
لوگ افسانہ بنائیں گے تمہیں

سیف الدین سیف




تم نے دیوانہ بنایا مجھ کو
لوگ افسانہ بنائیں گے تمہیں

سیف الدین سیف




تمہارے بعد خدا جانے کیا ہوا دل کو
کسی سے ربط بڑھانے کا حوصلہ نہ ہوا

سیف الدین سیف