قریب نزع بھی کیوں چین لے سکے کوئی
نقاب رخ سے اٹھا لو تمہیں کسی سے کیا
سیف الدین سیف
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
قریب نزع بھی کیوں چین لے سکے کوئی
نقاب رخ سے اٹھا لو تمہیں کسی سے کیا
سیف الدین سیف
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
رات گزرے نہ درد دل ٹھہرے
کچھ تو بڑھ جائے کچھ تو گھٹ جائے
سیف الدین سیف
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
سیفؔ انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے
ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
سیف الدین سیف
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
سیفؔ پی کر بھی تشنگی نہ گئی
اب کے برسات اور ہی کچھ تھی
سیف الدین سیف
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
سیفؔ پی کر بھی تشنگی نہ گئی
اب کے برسات اور ہی کچھ تھی
سیف الدین سیف
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
شاید تمہارے ساتھ بھی واپس نہ آ سکیں
وہ ولولے جو ساتھ تمہارے چلے گئے
سیف الدین سیف
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |