EN हिंदी
2 لائنیں شیری شیاری | شیح شیری

2 لائنیں شیری

22761 شیر

کیوں اجڑ جاتی ہے دل کی محفل
یہ دیا کون بجھا دیتا ہے

سیف الدین سیف




میرا ہونا بھی کوئی ہونا ہے
میری ہستی بھی کوئی ہستی ہے

سیف الدین سیف




میرا ہونا بھی کوئی ہونا ہے
میری ہستی بھی کوئی ہستی ہے

سیف الدین سیف




مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئے
مرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے

سیف الدین سیف




پاس آئے تو اور ہو گئے دور
یہ کتنے عجیب فاصلے ہیں

سیف الدین سیف




پاس آئے تو اور ہو گئے دور
یہ کتنے عجیب فاصلے ہیں

سیف الدین سیف




پھول اس خاکداں کے ہم بھی ہیں
مدعی دو جہاں کے ہم بھی ہیں

سیف الدین سیف