چنگاریاں نہ ڈال مرے دل کے گھاؤ میں
میں خود ہی جل رہا ہوں غموں کے الاؤ میں
سیف زلفی
احساس میں شدید تلاطم کے باوجود
چپ ہوں مجھے سکون میسر ہو جس طرح
سیف زلفی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
کاغذ پہ اگل رہا ہے نفرت
کم ظرف ادیب ہو گیا ہے
سیف زلفی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
کاغذ پہ اگل رہا ہے نفرت
کم ظرف ادیب ہو گیا ہے
سیف زلفی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
اپنی خوشیاں بھول جا سب کا درد خرید
سیفیؔ تب جا کر کہیں تیری ہوگی عید
سیفی سرونجی
اپنی خوشیاں بھول جا سب کا درد خرید
سیفیؔ تب جا کر کہیں تیری ہوگی عید
سیفی سرونجی
ہر محفل میں جا مگر اتنی کر لے جانچ
خودداری پر بھول کر آئے کبھی نہ آنچ
سیفی سرونجی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |