کوئی کس طرح راز الفت چھپائے
نگاہیں ملیں اور قدم ڈگمگائے
نخشب جارچوی
وعدے کا اعتبار تو ہے واقعی مجھے
یہ اور بات ہے کہ ہنسی آ گئی مجھے
نخشب جارچوی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
اپنی پرواز کو میں سمت بھی خود ہی دوں گا
تو مجھے اپنی روایات کا پابند نہ کر
نامی انصاری
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
اپنی پرواز کو میں سمت بھی خود ہی دوں گا
تو مجھے اپنی روایات کا پابند نہ کر
نامی انصاری
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
ہم نے کیا پا لیا ہندو یا مسلماں ہو کر
کیوں نہ انساں سے محبت کریں انساں ہو کر
نقش لائل پوری
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے
تو تسلی ہے دلاسہ ہے دعا ہے کیا ہے
نقش لائل پوری
یہ انجمن یہ قہقہے یہ مہوشوں کی بھیڑ
پھر بھی اداس پھر بھی اکیلی ہے زندگی
نقش لائل پوری
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |

