کہا اٹھلا کے اس نے آئیے نا
یہاں میرے سوا کوئی نہیں ہے
محمد یوسف پاپا
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
مار لاتا ہے جوتیاں دو چار
''جو ترے آستاں سے اٹھتا ہے''
محمد یوسف پاپا
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
یہاں جتنے ہیں اپنے باپ کے ہیں
تمہارے باپ کا کوئی نہیں ہے
محمد یوسف پاپا
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
زلف کے پیچ میں لٹکے ہوئے شاعر کا وجود
تھک چکا ہوگا اسے مل کے اتارو یارو
محمد یوسف پاپا
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
کیا جانئے کیا لطف ہے چلمن کے ادھر آج
جاتی ہے تو پھر کر نہیں آتی ہے نظر آج
محمد زکریا خان
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
پھر جوانی ہے ابھی کچھ ہے لڑکپن ان کا
دو دغا بازوں کے پھندے میں ہے جوبن ان کا
محمد زکریا خان
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
آنکھ سے آنکھ ملانا تو سخن مت کرنا
ٹوک دینے سے کہانی کا مزا جاتا ہے
محسن اسرار
ٹیگز:
| احسان |
| 2 لائنیں شیری |

