EN हिंदी
2 لائنیں شیری شیاری | شیح شیری

2 لائنیں شیری

22761 شیر

بار خاطر ہی اگر ہے تو عنایت کیجے
آپ کو حسن مبارک ہو مرا دل مجھ کو

تعشق لکھنوی




بار خاطر ہی اگر ہے تو عنایت کیجے
آپ کو حسن مبارک ہو مرا دل مجھ کو

تعشق لکھنوی




بہت مضر دل عاشق کو آہ ہوتی ہے
اسی ہوا سے یہ کشتی تباہ ہوتی ہے

تعشق لکھنوی




چلا گھر سے وہ بحر حسن اللہ رے کشش دل کی
عجب قطرہ ہے جو کھینچے لیے جاتا ہے دریا کو

تعشق لکھنوی




چلا گھر سے وہ بحر حسن اللہ رے کشش دل کی
عجب قطرہ ہے جو کھینچے لیے جاتا ہے دریا کو

تعشق لکھنوی




چراغ داغ میں دن سے جلائے بیٹھا ہوں
سنا ہے جو شب فرقت سیاہ ہوتی ہے

تعشق لکھنوی




دیتے پھرتے تھے حسینوں کی گلی میں آواز
کبھی آئینہ فروش دل حیران ہم تھے

تعشق لکھنوی