قسمت کے بازار سے بس اک چیز ہی تو لے سکتے تھے
تم نے تاج اٹھایا میں نے غالبؔ کا دیوان لیا
سید نصیر شاہ
قسمت کے بازار سے بس اک چیز ہی تو لے سکتے تھے
تم نے تاج اٹھایا میں نے غالبؔ کا دیوان لیا
سید نصیر شاہ
تمام عمر جسے آب تلخ سے سینچا
اب اس شجر کا کوئی پھل کہاں سے میٹھا ہو
سید صفی حسن
روز اک بات مرے دل کو ستاتی ہے ضیاؔ
اس قدر ٹوٹ کے تم نے اسے چاہا کیوں ہے
سید ضیا علوی
روز اک بات مرے دل کو ستاتی ہے ضیاؔ
اس قدر ٹوٹ کے تم نے اسے چاہا کیوں ہے
سید ضیا علوی
اپنی صورت زرد چھپاتی پھرتی ہوں
سب سے اپنا درد چھپاتی پھرتی ہوں
سیدہ عرشیہ حق
عرشیہ حقؔ کے پرستاروں میں ہو
تم بھی کافر ہو گنہ گاروں میں ہو
سیدہ عرشیہ حق