EN हिंदी
نعیم رضا بھٹی شیاری | شیح شیری

نعیم رضا بھٹی شیر

5 شیر

اپنی بے اعتدالیوں کے سبب
میں اگر بڑھ گیا ہوا کم بھی

نعیم رضا بھٹی




بات یہ ہے کہ بات کوئی نہیں
میں اکیلا ہوں ساتھ کوئی نہیں

نعیم رضا بھٹی




اس کو میں انقلاب کہتا ہوں
یہ جو انکار کی فضا سے اٹھا

نعیم رضا بھٹی




پس پردہ بہت بے پردگی ہے
بہت بیزار ہے کردار اپنا

نعیم رضا بھٹی




یہ تماشائے علم و ہنر دوستو
کچھ نہیں ہے فقط کاغذی وہم ہے

نعیم رضا بھٹی