EN हिंदी
عزیز احمد خاں شفق شیاری | شیح شیری

عزیز احمد خاں شفق شیر

5 شیر

اندھیرا اتنا ہے اب شہر کے محافظ کو
ہر ایک رات کوئی گھر جلانا پڑتا ہے

عزیز احمد خاں شفق




بہت دنوں سے ادھر اس کو یاد بھی نہ کیا
بہت دنوں سے ادھر کا خیال کیوں آیا

عزیز احمد خاں شفق




نہ جانے کون اپاہج بنا رہا ہے ہمیں
سفر میں ترک سفر کا خیال کیوں آیا

عزیز احمد خاں شفق




رات اک شخص بہت یاد آیا
جس گھڑی چاند نمودار ہوا

عزیز احمد خاں شفق




شفقؔ کا رنگ کتنے والہانہ پن سے بکھرا ہے
زمیں و آسماں نے مل کے عنوان سحر لکھا

عزیز احمد خاں شفق