EN हिंदी
ساغرؔ اعظمی شیاری | شیح شیری

ساغرؔ اعظمی شیر

12 شیر

تم سے ملتی جلتی میں آواز کہاں سے لاؤں گا
تاج محل بن جائے اگر ممتاز کہاں سے لاؤں گا

ساغرؔ اعظمی




اس کے جذبات سے یوں کھیل رہا ہوں ساغرؔ
جیسے پانی میں کوئی آگ لگانا چاہے

ساغرؔ اعظمی




یہ جو دیوار پہ کچھ نقش ہیں دھندلے دھندلے
اس نے لکھ لکھ کے میرا نام مٹایا ہوگا

ساغرؔ اعظمی