EN हिंदी
ولاس پنڈت مسافر شیاری | شیح شیری

ولاس پنڈت مسافر شیر

4 شیر

اک سمندر کے حوالے سارے خط کرتا رہا
وہ ہمارے ساتھ اپنے غم غلط کرتا رہا

ولاس پنڈت مسافر




لینے والے تو سبھی کچھ لے گئے
آپ بھی احسان تھوڑا کیجئے

ولاس پنڈت مسافر




محنت کر کے ہم تو آخر بھوکے بھی سو جائیں گے
یا مولا تو برکت رکھنا بچوں کی گڑ دھانی میں

ولاس پنڈت مسافر




روز ہی پینا روز پلانا روز غموں سے ٹکرانا
اک دن مے کو بھول کے آؤ گنگا جل کی بات کریں

ولاس پنڈت مسافر