EN हिंदी
نسیم نکہت شیاری | شیح شیری

نسیم نکہت شیر

4 شیر

اپنے چہرے کو بدلنا تو بہت مشکل ہے
دل بہل جائے گا آئینہ بدل کر دیکھو

نسیم نکہت




بنجارے ہیں رشتوں کی تجارت نہیں کرتے
ہم لوگ دکھاوے کی محبت نہیں کرتے

نسیم نکہت




مانا کہ میں ہزار فصیلوں میں قید ہوں
لیکن کبھی خلوص سے مجھ کو بلا کے دیکھ

نسیم نکہت




مجھ کو یہ دربدری تو نے ہی بخشی ہے مگر
جب چلی گھر سے تو میں نام ترا لے کے چلی

نسیم نکہت