EN हिंदी
خالد یوسف شیاری | شیح شیری

خالد یوسف شیر

4 شیر

فن کا دعویٰ ہے تو کچھ جرأت اظہار بھی ہو
زیب دیتا نہیں فن کار کو بزدل ہونا

خالد یوسف




ہم نے مانا کہ ترے شہر میں سب اچھا ہے
کوئی عیسیٰ ہو تو مل جائیں گے بیمار بہت

خالد یوسف




اسے خبر ہے کہ انجام وصل کیا ہوگا
وہ قربتوں کی تپش فاصلے میں رکھتی ہے

خالد یوسف




یہ ادائیں یہ اشارے یہ حسیں قول و قرار
کتنے آداب کے پردے میں ہے انکار کی بات

خالد یوسف