اک روز چھین لے گی ہمیں سے زمیں ہمیں
چھینیں گے کیا زمیں کے خزانے زمیں سے ہم
صبا اکبرآبادی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
اک روز چھین لے گی ہمیں سے زمیں ہمیں
چھینیں گے کیا زمیں کے خزانے زمیں سے ہم
صبا اکبرآبادی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
اس شان کا آشفتہ و حیراں نہ ملے گا
آئینہ سے فرصت ہو تو تصویر صباؔ دیکھ
صبا اکبرآبادی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
عشق آتا نہ اگر راہ نمائی کے لئے
آپ بھی واقف منزل نہیں ہونے پاتے
صبا اکبرآبادی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
جب عشق تھا تو دل کا اجالا تھا دہر میں
کوئی چراغ نور بداماں نہیں ہے اب
صبا اکبرآبادی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
کام آئے گی مزاج عشق کی آشفتگی
اور کچھ ہو یا نہ ہو ہنگامۂ محفل سہی
صبا اکبرآبادی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
کام آئے گی مزاج عشق کی آشفتگی
اور کچھ ہو یا نہ ہو ہنگامۂ محفل سہی
صبا اکبرآبادی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |