EN हिंदी
شمیم عباس شیاری | شیح شیری

شمیم عباس شیر

5 شیر

کبھی مے کدہ کبھی بت کدہ کبھی کعبہ تو کبھی خانقاہ
یہ تری طلب کا جنون تھا مجھے کب کسی سے لگاؤ تھا

At times taverns, temples times, mosques and times, monasteries
`twas frenzy of my search for you, else when was I attached to these.

شمیم عباس




کوئی ایسے وقت میں ہم سے بچھڑا ہے
شام ڈھلے جب پنچھی گھر لوٹ آتے ہیں

شمیم عباس




سال، پر سال، اور پھر اس سال
منتظر ہم تھے منتظر ہم ہیں

شمیم عباس




ٹٹولو پرکھ لو چلو آزما لو
خدا کی قسم با خدا آدمی ہوں

شمیم عباس




یاد آتی ہے اچھی سی کوئی بات سر شام
پھر صبح تلک سوچتے رہتے ہیں وہ کیا تھی

شمیم عباس