EN हिंदी
صابر وسیم شیاری | شیح شیری

صابر وسیم شیر

3 شیر

خواب تمہارے آتے ہیں
نیند اڑا لے جاتے ہیں

صابر وسیم




پہلا پتھر یاد ہمیشہ رہتا ہے
دکھ سے دل آباد ہمیشہ رہتا ہے

صابر وسیم




یہ عمر بھر کا سفر ہے اسی سہارے پر
کہ وہ کھڑا ہے ابھی دوسرے کنارے پر

صابر وسیم