EN हिंदी
ایس اے مہدی شیاری | شیح شیری

ایس اے مہدی شیر

4 شیر

دونوں ہوں کیسے ایک جا مہدیؔ سرور و سوز دل
برق نگاہ ناز نے گر کے بتا دیا کہ یوں

ایس اے مہدی




ان میں کیا فرق ہے اب اس کا بھی احساس نہیں
درد اور دل کا ذرا دیکھیے یکساں ہونا

ایس اے مہدی




جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیا
جب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا

ایس اے مہدی




مستقل اب بجھا بجھا سا ہے
آخر اس دل کو یہ ہوا کیا ہے

ایس اے مہدی