EN हिंदी
خان محمد خلیل شیاری | شیح شیری

خان محمد خلیل شیر

3 شیر

خود اپنے دل کی صدا تیری دستکوں سی لگی
گماں میں تھا تیرا آنا قیاس ایسا تھا

خان محمد خلیل




پہلے تو چند لوگ طرفدار تھے مرے
پھر وہ بھی وقت تھا کہ خدا بھی اسی کا تھا

خان محمد خلیل




تم اپنی آستیں گر دھو بھی لو گے
پکار اٹھے گا خنجر دیکھ لینا

خان محمد خلیل