EN हिंदी
کمال جعفری شیاری | شیح شیری

کمال جعفری شیر

4 شیر

بکھرا بکھرا ہوں ایک مدت سے
رفتہ رفتہ سنور رہا ہوں میں

کمال جعفری




ہمیشہ آپ کو سمجھا کہ آپ اپنے ہیں
ہمیشہ آپ نے سمجھا کہ دوسرے ہیں ہم

کمال جعفری




قریب رہ کے بھی تو مجھ سے دور دور رہا
یہ اور بات کہ برسوں سے تیرے پاس ہوں میں

کمال جعفری




زلزلہ نیپال میں آیا کہ ہندوستان میں
زلزلہ کے نام سے تھرا اٹھا سارا جہاں

کمال جعفری