دعا ہی وجہ کرامات تھوڑی ہوتی ہے
غضب کی دھوپ میں برسات تھوڑی ہوتی ہے
حجاب عباسی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
ہے جب تک دشت پیمائی سلامت
رہے گی آبلہ پائی سلامت
حجاب عباسی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
ہم اس شہر جفا پیشہ سے کچھ امید کیا رکھیں
یہاں اس ہاو ہو میں خامشی کو کون لکھے گا
حجاب عباسی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |