EN हिंदी
ہینسن ریحانی شیاری | شیح شیری

ہینسن ریحانی شیر

3 شیر

غم کی تکمیل کا سامان ہوا ہے پیدا
لائق فخر مری بے سر و سامانی ہے

ہینسن ریحانی




ہر ذرہ ہے جمال کی دنیا لیے ہوئے
انساں اگر ہو دیدۂ بینا لیے ہوئے

ہینسن ریحانی




توڑ کر نکلے قفس تو گم تھی راہ آشیاں
وہ عمل تدبیر کا تھا یہ عمل تقدیر کا

ہینسن ریحانی