EN हिंदी
عقیل عباس جعفری شیاری | شیح شیری

عقیل عباس جعفری شیر

2 شیر

بس وہی اشک مرا حاصل گریہ ہے عقیلؔ
جو مرے دیدۂ نمناک سے باہر ہے ابھی

عقیل عباس جعفری




ہر عشق کے منظر میں تھا اک ہجر کا منظر
اک وصل کا منظر کسی منظر میں نہیں تھا

عقیل عباس جعفری