EN हिंदी
الطاف مشہدی شیاری | شیح شیری

الطاف مشہدی شیر

3 شیر

پھر دیار ہند کو آباد کرنے کے لئے
جھوم کر اٹھو وطن آزاد کرنے کے لئے

الطاف مشہدی




پی کے جیتے ہیں جی کے پیتے ہیں
ہم کو رغبت ہے ایسے جینے سے

الطاف مشہدی




ٹپکے جو اشک ولولے شاداب ہو گئے
کتنے عجیب عشق کے آداب ہو گئے

الطاف مشہدی