EN हिंदी
عبد الغفور نساخ شیاری | شیح شیری

عبد الغفور نساخ شیر

4 شیر

مسجد میں گر گزر نہ ہوا دیر ہی سہی
بے کار بیٹھے کیوں رہیں اک سیر ہی سہی

عبد الغفور نساخ




پیری میں شوق حوصلہ فرسا نہیں رہا
وہ دل نہیں رہا وہ زمانہ نہیں رہا

عبد الغفور نساخ




ان کے دل کی کدورت اور بڑھی
ذکر کیجیے اگر صفائی کا

عبد الغفور نساخ




ظاہراً موت ہے قضا ہے عشق
پر حقیقت میں جاں فزا ہے عشق

عبد الغفور نساخ