EN हिंदी
2 لائنیں شیری شیاری | شیح شیری

2 لائنیں شیری

22761 شیر

وہ ایک تو کہ ترے غم میں اک جہاں روئے
وہ ایک میں کہ مرا کوئی رونے والا نہیں

شہباز خواجہ




وہ ایک تو کہ ترے غم میں اک جہاں روئے
وہ ایک میں کہ مرا کوئی رونے والا نہیں

شہباز خواجہ




یوں تو ممکن نہیں دشمن مرے سر پر پہنچے
پہرے داروں میں کوئی آنکھ جھپک جاتا ہے

شہباز خواجہ




دیے ہیں زندگی نے زخم ایسے
کہ جن کا وقت بھی مرہم نہیں ہے

شاہین غازی پوری




دیے ہیں زندگی نے زخم ایسے
کہ جن کا وقت بھی مرہم نہیں ہے

شاہین غازی پوری




بستی میں اب کوئی نہیں
پھیل گئی ویرانی کیوں

شاہد عزیز




دور تک فضاؤں میں
یہ کشیدگی کیوں ہے

شاہد عزیز