EN हिंदी
شہپر رسول شیاری | شیح شیری

شہپر رسول شیر

4 شیر

دوسروں کے زخم بن کر اوڑھنا آساں نہیں
سب قبائیں ہیچ ہیں میری ردا کے سامنے

شہپر رسول




میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی
وہ بھی تصویر سے نکل آیا

شہپر رسول




مجھے بھی لمحۂ ہجرت نے کر دیا تقسیم
نگاہ گھر کی طرف ہے قدم سفر کی طرف

شہپر رسول




ریختہ کا اک نیا مجذوب ہے شہپرؔ رسول
شہرت اس کے نام پر اک ننگ ہے بہتان ہے

شہپر رسول