EN हिंदी
سجاد شمسی شیاری | شیح شیری

سجاد شمسی شیر

2 شیر

ہیں قہقہے کسی کے کسی کی ہیں سسکیاں
شامل رہا خوشی میں کسی بے بسی کا شور

سجاد شمسی




یہ کیسا حادثہ گزرا یہ کیسا سانحہ بیتا
نہ آنگن ہے نہ چھت باقی نہ ہیں دیوار و در باقی

سجاد شمسی