EN हिंदी
سیف زلفی شیاری | شیح شیری

سیف زلفی شیر

3 شیر

چنگاریاں نہ ڈال مرے دل کے گھاؤ میں
میں خود ہی جل رہا ہوں غموں کے الاؤ میں

سیف زلفی




احساس میں شدید تلاطم کے باوجود
چپ ہوں مجھے سکون میسر ہو جس طرح

سیف زلفی




کاغذ پہ اگل رہا ہے نفرت
کم ظرف ادیب ہو گیا ہے

سیف زلفی