EN हिंदी
صابر بدر جعفری شیاری | شیح شیری

صابر بدر جعفری شیر

3 شیر

دشمنی پیڑ پر نہیں اگتی
یہ ثمر دوستی سے ملتا ہے

صابر بدر جعفری




جان بھی ساتھ چھوڑ دیتی ہے
یہ سبق زندگی سے ملتا ہے

صابر بدر جعفری




یوں تو ملنے کو لوگ ملتے ہیں
دل مگر کم کسی سے ملتا ہے

صابر بدر جعفری