بیٹھے رہو کچھ دیر ابھی اور مقابل
ارمان ابھی دل کے ہمارے نہیں نکلے
راجندر ناتھ رہبر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
ایک دن بھیگے تھے برسات میں ہم تم دونوں
اب جو برسات میں بھیگو گے تو یاد آؤں گا
راجندر ناتھ رہبر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
کہیں زمیں سے تعلق نہ ختم ہو جائے
بہت نہ خود کو ہوا میں اچھالیے صاحب
راجندر ناتھ رہبر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
میں تھا کسی کی یاد تھی جام شراب تھا
یہ وہ نشست تھی جو سحر تک جمی رہی
راجندر ناتھ رہبر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |