EN हिंदी
قمر جمیل شیاری | شیح شیری

قمر جمیل شیر

4 شیر

اپنی ناکامیوں پہ آخر کار
مسکرانا تو اختیار میں ہے

قمر جمیل




ایک پتھر کہ دست یار میں ہے
پھول بننے کے انتظار میں ہے

قمر جمیل




ہم ستاروں کی طرح ڈوب گئے
دن قیامت کے انتظار میں ہے

قمر جمیل




یا الہ آباد میں رہیے جہاں سنگم بھی ہو
یا بنارس میں جہاں ہر گھاٹ پر سیلاب ہے

قمر جمیل