EN हिंदी
نعمان امام شیاری | شیح شیری

نعمان امام شیر

2 شیر

اک سانحہ سا دفن ہوں لیکن کبھی کبھی
صدیوں کی قبر سے بھی اٹھایا گیا ہوں میں

نعمان امام




تو اگر ابر ہے میں ابر میں پانی کی طرح
میں ترے ساتھ ہوں لفظوں میں معانی کی طرح

نعمان امام