EN हिंदी
ناظم بریلوی شیاری | شیح شیری

ناظم بریلوی شیر

3 شیر

اپنے انداز تکلم کو بدل دے ورنہ
میرا لہجہ بھی ترے ساتھ بدل سکتا ہے

ناظم بریلوی




گئے موسم کا اک پیلا سا پتا شاخ پر رہ کر
نہ جانے کیا بتانا چاہتا ہے ان بہاروں کو

ناظم بریلوی




شاعری تو واردات قلب کی روداد ہے
قافیہ پیمائی کو میں شاعری کیسے کہوں

ناظم بریلوی