EN हिंदी
نقش لائل پوری شیاری | شیح شیری

نقش لائل پوری شیر

3 شیر

ہم نے کیا پا لیا ہندو یا مسلماں ہو کر
کیوں نہ انساں سے محبت کریں انساں ہو کر

نقش لائل پوری




نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے
تو تسلی ہے دلاسہ ہے دعا ہے کیا ہے

نقش لائل پوری




یہ انجمن یہ قہقہے یہ مہوشوں کی بھیڑ
پھر بھی اداس پھر بھی اکیلی ہے زندگی

نقش لائل پوری