EN हिंदी
ندیم گویائی شیاری | شیح شیری

ندیم گویائی شیر

2 شیر

کدھر کو جاؤں ہواؤں کی قید سے چھٹ کر
زمین تنگ ہوئی اور راستا غائب

ندیم گویائی




تو پانیوں میں ذرا ایسے ہاتھ پاؤں نہ مار
نکلنا دور رہا اور ڈوب جائے گا کچھ

ندیم گویائی