EN हिंदी
مصحف اقبال توصیفی شیاری | شیح شیری

مصحف اقبال توصیفی شیر

3 شیر

دیکھا نہیں اس کو کتنے دن سے
انگلی پہ کیا حساب ہم نے

مصحف اقبال توصیفی




کسی کا نام نہ لوں اور غزل کے پردے میں
بیان اس کی میں ساری صفات بھی کر لوں

مصحف اقبال توصیفی




میں اگر چپ ہوں یہ بہتا ہوا دریا کیا ہے
لب کشا ہوں تو مری بات سے پہلے کیا تھا

مصحف اقبال توصیفی