EN हिंदी
مرغوب حسن شیاری | شیح شیری

مرغوب حسن شیر

2 شیر

ہوا کے ساتھ سفر کا نہ حوصلہ تھا جسے
سبھی کو خوف اسی لمحۂ شرر سے تھا

مرغوب حسن




یہی بہت ہے کہ مٹی جڑوں سے لپٹی ہے
وگرنہ آج درختوں میں برگ و بار نہیں

مرغوب حسن