EN हिंदी
مجاز جے پوری شیاری | شیح شیری

مجاز جے پوری شیر

3 شیر

ایسے چھوتے ہیں تصور میں تجھے ہم چپ چاپ
جیسے پھولوں کو چھوا کرتی ہے شبنم چپ چاپ

مجاز جے پوری




کب کا گزر چکا ہے دیوانگی کا عالم
پھر بھی مجازؔ اپنا دامن رفو کرے ہے

مجاز جے پوری




میری آنکھیں ہیں ترے حسن کی گویا تصویر
میں نے دیکھا ہے ترے حسن کا عالم چپ چاپ

مجاز جے پوری