EN हिंदी
مہندر پرتاپ چاند شیاری | شیح شیری

مہندر پرتاپ چاند شیر

4 شیر

آپسی رشتوں کی خوشبو کو کوئی نام نہ دو
اس تقدس کو نہ کاغذ پر اتارا جائے

مہندر پرتاپ چاند




مات پتا کو دے بن واس
خود کو آگیا کاری لکھ

مہندر پرتاپ چاند




پرائے درد میں ہوتا نہیں شریک کوئی
غموں کے بوجھ کو خود آپ ڈھونا پڑتا ہے

مہندر پرتاپ چاند




اسی نے آگ لگائی ہے ساری بستی میں
وہی یہ پوچھ رہا ہے کہ ماجرا کیا ہے

مہندر پرتاپ چاند