EN हिंदी
خالد خواجہ شیاری | شیح شیری

خالد خواجہ شیر

2 شیر

دل توڑنے والے کو خبر ہو کہ ابھی میں
سر تا بہ قدم اک دل بیمار نہیں ہوں

خالد خواجہ




جھوٹ ہونٹوں پہ بلا خوف و خطر آیا ہے
مدتوں شہر میں رہ کر یہ ہنر آیا ہے

خالد خواجہ