EN हिंदी
خالد احمد شیاری | شیح شیری

خالد احمد شیر

3 شیر

پھول سے باس جدا فکر سے احساس جدا
فرد سے ٹوٹ گئے فرد قبیلے نہ رہے

خالد احمد




ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں
لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں

خالد احمد




وہ گلی ہم سے چھوٹتی ہی نہیں
کیا کریں آس ٹوٹتی ہی نہیں

خالد احمد