EN हिंदी
کرم حیدرآبادی شیاری | شیح شیری

کرم حیدرآبادی شیر

2 شیر

عشق کی دنیا میں کیا کیا ہم کو سوغاتیں ملیں
سونی صبحیں روتی شامیں جاگتی راتیں ملیں

کرم حیدرآبادی




واعظ خطا معاف کہ رندان مے کدہ
دل کے سوا کسی کا کہا مانتے نہیں

کرم حیدرآبادی