EN हिंदी
حبیب حیدرآبادی شیاری | شیح شیری

حبیب حیدرآبادی شیر

3 شیر

آگے نکل گئے تھے ذرا اپنے آپ سے
ہم کو حبیبؔ خود کی طرف لوٹنا پڑا

حبیب حیدرآبادی




حبیبؔ اس زندگی کے پیچ و خم سے ہم بھی نالاں ہیں
ہمیں جھوٹے نگینوں کی چمک بھاتی نہیں شاید

حبیب حیدرآبادی




انسان کی بلندی و پستی کو دیکھ کر
انساں کہاں کھڑا ہے ہمیں سوچنا پڑا

حبیب حیدرآبادی