EN हिंदी
فیض عالم بابر شیاری | شیح شیری

فیض عالم بابر شیر

2 شیر

دیکھتا ہے کون بابرؔ کس کا کیا کردار ہے
جس سے جو منسوب قصہ ہو گیا تو ہو گیا

فیض عالم بابر




پاگل پن میں آ کر پاگل کچھ بھی تو کر سکتا ہے
خود کو عزت دار سمجھنے والے مجھ سے دور رہیں

فیض عالم بابر