EN हिंदी
ڈاکٹر پنہاں شیاری | شیح شیری

ڈاکٹر پنہاں شیر

4 شیر

خواب دیکھے تھے ٹوٹ کر میں نے
ٹوٹ کر خواب دیکھتے ہیں مجھے

ڈاکٹر پنہاں




میں شر کی شرارت سے تو ہشیار ہوں لیکن
اللہ بچائے تو بچوں خیر کے شر سے

ڈاکٹر پنہاں




پتھر نہ بنا دے مجھے موسم کی یہ سختی
مر جائیں مرے خواب نہ تعبیر کے ڈر سے

ڈاکٹر پنہاں




یہ دل عجیب ہے اکثر کمال کرتا ہے
جواب جن کا نہیں وہ سوال کرتا ہے

ڈاکٹر پنہاں