EN हिंदी
اشرف یوسف شیاری | شیح شیری

اشرف یوسف شیر

2 شیر

ایک تصویر ہوں غم کی جس پر
مسکرانے کا گماں ہوتا ہے

اشرف یوسف




ہوا کے لمس میں اس کی مہک بھی ہوتی ہے
وہ شاخ گل جو کہیں رو بہ رو نہیں ہوتی

اشرف یوسف